کندھ کوٹ: وین نہر میں گر گئی، 4 افراد ڈوب گئے
کندھ کوٹ کی شاہی واہ نہر میں وین گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔پولیس نے بتایا کہ مقامی افراد نے نہر میں گرنے والی وین سے 2 زخمی بچوں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ایک بچہ اور ایک نوجوان تیز بہاؤ کے باعث لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Leave A Comment