تازہ ترین

کراچی کے علاقے گلبہار میں اے ٹی ایم توڑنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا ہے کہ اے ٹی ایم کو پتھر سے نقصان پہنچا کر کیش نکالنےکی کوشش کی گئی۔ بینک اسٹاف کی مدعیت میں اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والا ملزم موٹر سائیکل لفٹنگ میں بھی ملوث رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement