تازہ ترین

سی ٹی ڈی نے کراچی میں کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا کہ گرفتار بی ایل اے دہشت گرد کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کی معلومات اپنی تنظیم کو فراہم کرتے تھے۔دہشت گردوں کی شناخت مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ کے نام سے ہوئی ہے، جن سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، ان کے خلاف تھانا سی ٹی ڈی میں مقدمات درج ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement