تازہ ترین

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے 1 گھر میں زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں پیش آیا ہے۔زہریلی شے کھا کر جاں بحق ہونے والے 20 سالہ نوجوان کا نام عمر ہے۔متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement