تازہ ترین

رحیم یارخان( أن لائن)مکان کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 13سالہ لڑکی جاں بحق۔ گھوٹکی سندھ کی رہائشی 13سالہ رفعیہ اپنے گھر کے صحن میں دیوار کے نزدیک کام کررہی تھی کہ اچانک خستہ حال دیوار زمین بوس ہوگئی جس کے ملبے تلے دب کر رفعیہ شدید زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

Leave A Comment

Advertisement