تازہ ترین

ہری پور میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پل سے نیچے کھائی میں جا گری جس کے سبب ایک ہی خاندان کی 6 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ حطار روڈ پر دوہریاں کے قریب پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق دو خواتین کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement