تازہ ترین

اوکاڑہ ( وحید انصاری ) اوکاڑہ کے گرد و نواح میں 5 مختلف ٹریفک حادثات . 12 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ہسپتال منتقل 

پہلا حادثہ جی ٹی روڈ پر پھاٹک کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے.

دوسرے حادثے میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 6  افراد شدید زخمی ہوگئے.

تیسرا حادثہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم  کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے.حادثات کی اطلاعات ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں .زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement