تازہ ترین

2 روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے او چاندی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔

پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 86 ہزار 962 روپے پر آ گئی ہے ۔10 گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 87 روپے کمی ہوئی او رقیمت 4 لاکھ 17 ہزار روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونا 71 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4642 ڈالر فی اونس پر آ گیا ۔