اینکر مرید عباس قتل کیس،عدالت کا ملزم عاطف زمان کو 2بار سزائے موت کا حکم
کراچی کی مقامی عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس کا فیصلہ سنا دیاگیا۔ عدالت نے ملزم عاطف زمان کو 2بار سزائے موت کا حکم دیدیا،اشتہاری ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔