تازہ ترین

ضلع تھرپارکر میں بارش کے جمع شدہ پانی میں ڈوبنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق بچوں کی شناخت پھلاج بھیل اور ثمینہ بھیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقامی افراد نے دونوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی چیلہار پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Leave A Comment

Advertisement