تازہ ترین

کراچی میں کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق شخص کی شناخت علی رضا، زخمیوں کی شمشاد اور شایان کے نام سے ہوئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement