تازہ ترین

غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے غیر ملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 26 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ملزمان کو فی کس پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

کراچی : غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کریک ڈاونhttps://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=79716

پراسیکویشن کا کہنا تھا کہ این سی سی آئی اے نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ملزمان غیر ملکی شہریوں کی معلومات کو غیر قانونی لین دین اور فنڈز کی منتقلی کے لئے استعمال کرتے تھے۔ابتدائی تجزیے میں ملزمان سے غیر ملکیوں کا ڈیٹا بھی برآمد ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement