تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔  کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 796 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

  گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1690 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 74 ہزار 776 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement