تازہ ترین

کراچی کے علاقے محمود آباد اعظم بستی میں چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔مقتول کی شناخت امان درانی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا، جس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement