کراچی، 4 منزلہ عمارت گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں چار منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عمارت پرانی تھی، ایک ماہ سے خالی تھی۔ بلڈر عمارت گرا رہا تھا، گرنے والی عمارت کے سامنے والی عمارت کو زیادہ نقصان پہنچا۔ ملبے سے سامنے والی عمارت کا داخلی راستہ بند ہوگیا۔
Leave A Comment