تازہ ترین

عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں اتاروچڑھاؤکا سلسلہ جاری ہے،ایک روز اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 9500روپے فی تولہ کمی  ریکارڈ کی گئی،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ94ہزار662روپے ہوگئی۔10گرام سونا8ہزار145روپے سستا ہو کر4لاکھ 24ہزار92روپے کا ہو گیا۔

 عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا95ڈالر سستاہونے سے  قیمت 4723ڈالر ہو گئی ۔