تازہ ترین

نواحی علاقے گھارو کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہوگئے۔ ہلاک ہونے والا ملزم گزشتہ رات ڈیوٹی پر موجود 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا، ہلاک ملزم کی شناخت حضور بخش کے نام سے ہوئی ہے جو کشمور کا رہائشی تھا۔ ایک اور ملزم کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ فرار ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی سخت کر دی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement