تازہ ترین

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 9 میں پیپلز پارٹی رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار ملزمان دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گولیاں دفتر کے دروازے پر ماری گئی ہیں، جس کی تفتیش جاری ہے۔جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے 5 خول ملے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement