تازہ ترین

حب کے قریب گڈانی کے سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوب کر 3 ماہی گیر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا تھا، کشتی میں سوار 3 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا۔گزشتہ روز ایک ماہی گیر کی لاش نکال لی گئی تھی۔ حادثے میں لاپتہ مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement