تازہ ترین

کراچی کے علاقے بلدیہ رشید آباد میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے رشید آباد میں آتشزدگی کے مقام پر 4 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement