سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ، 1 لاکھ 74 ہزار کی سطح بھی بحال
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج تیزی ریکارڈکی جارہی ہے.ہنڈریڈ انڈیکس میں 1 لاکھ 74 ہزار کی سطح بھی بحال ہوگئی ہے۔ہنڈریڈانڈیکس 1915 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 174085 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 172170 کی سطح پر بند ہوا تھا۔