تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران روانہ ہو گئے۔محسن نقوی کی ایرانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں،دورہ ایران میں پاک ایران تعلقات اور اہم علاقائی امور پر بات چیت ہوگی۔ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ اہم قرار دیا جارہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement