تازہ ترین

ملیر سٹی گلشن قادری میں مزار کے قریب ایک شخص کی لاش ملی جس کا سر تن سے جدا تھا جبکہ مقتول کی لاش کا اوپری حصہ اور ٹانگیں بھی الگ الگ بوریوں سے برآمد ہوئیں۔ لاش کی صورتحال دیکھ کر ملزمان کی سفاکیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا تھا کہ انھوں نے مقتول کی نہ صرف ناک بھی کاٹی تھی بلکہ شناخت ناممکن بنانے کے لیے مقتول کے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے کچھ حصے بھی کاٹے دیئے تھے جبکہ مقتول کی آنتیں جسم سے باہر نکلی ہوئی تھیں۔

Leave A Comment

Advertisement