تازہ ترین

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت امیر اللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کے قبضے سے پستول اور زمان ٹاؤن سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ملزم امیر اللّٰہ پر ڈکیتی، چوری، اسلحے اور پولیس پر فائرنگ کے مقدمات درج ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement