تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ کے بعد عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو بھی نظربند کر دیا گیا۔عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر تیس دن کے لیے نظر بند کیا گیا۔پولیس کی سفارش پر تین ایم پی او کے تحت نظری بندی کی گئی جبکہ علیمہ خان کے دونون بیٹوں کو رہا کردیا گیا، عظمی خان اور نورین نیازی کو رات دو بجے کے قریب کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement