سونا15ہزار700روپےفی تولہ مہنگا
عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا15ہزار700روپےفی تولہ مہنگاہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت 5لاکھ 4ہزار162روپے ہو گئی