کوٹری: ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ڈاؤن ٹریک متاثر
کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک جزوی متاثر ہوا اور ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، ٹریک کی مرمت کیلئے ریلوے عملے کو طلب کرلیا گیا۔ مال بردار ٹرین یوسف والا سے کراچی جا رہی تھی۔
Leave A Comment