تازہ ترین

لاڑکانہ کے علاقے کمال اتا ترک ٹاور کے قریب پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی، جس پر اس سے گھر والے ناراض تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement