تازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں9100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ہی سونے کی فو تولہ قیمت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے تجاوز کیا ہے۔