تازہ ترین

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 257 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے ہو گئی۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز گھٹ کر 4576 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement