تازہ ترین

لاپتہ بچے کی لاش گٹر سے مل گئی۔ کراچی میں گزشتہ روز سے لاپتہ بچے کی لاش گٹر سے برآمد ہو گئی۔ واقعہ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 3 سالہ احسن دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گٹر میں گر گیا تھا۔