تازہ ترین

عالمی اور علاقائی سطح پر مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی  ریکارڈ کی گئی جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 5ہزار 562روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا686روپے سستا ہونے سے 4لاکھ 33ہزار437روپے کا ہو گیا۔

 عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالر سستا ہونے پر 4832ڈالر پر آگیا۔