تازہ ترین

نارتھ ناظم آباد پولیس نے بلاک بی ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا.گرفتار ملزم کی شناخت محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے ایک پستول، چھینے گئے تین موبائل فونز اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔جسےطبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement