تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں 4 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ٹرانسپورٹرزکا کہنا ہے کہ  حکومت کی پالیسیوں سے گاڑیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں،ٹول ٹیکس، ودہولڈنگ ٹیکس اور چالان ختم کئے جائیں۔ حکومت نے پالیسی تبدیل نہ کی تو ملک گیر ہڑتال ہوسکتی ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ناقابل برداشت ہوچکا،گڈز ٹرانسپورٹرز کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا جارہا۔

 

Leave A Comment

Advertisement