کراچی: صدر کی موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام
کراچی کے علاقے صدر میں قائم موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔اس سلسلے میں فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔