تازہ ترین

لاڑکانہ میں حیدر لاڑو کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کر گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ڈاکو مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے۔گرفتار ڈاکو ڈکیتی اور راہزنی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement