تازہ ترین

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 6 کو گرفتار کر لیا گیا۔

 لیاقت آباد چونا ڈپو کے قریب مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 1 ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ان کے ساتھ موجود 1 ملزم فرار ہو گیا۔ڈاکوؤں سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹر سائیکل پولیس نے برآمد کر لی۔

 نیپا پل کےقریب مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

 اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈاکوؤں سے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement