تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں شرح سود کا تعین کیاجائے گا،گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کی سربراہی کریں گے۔کمیٹی اہم معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لے گی ۔

 

Leave A Comment

Advertisement