تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بارپھرکردکھایا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے ایک بارپھرکردکھایا، اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کے لیےکردکھایا۔

Leave A Comment

Advertisement