تازہ ترین

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرکے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ فرار دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے کامیاب آپریشن پر جوانوں کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ ترجیح ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement