تازہ ترین

مہران ہائی وے پر بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر  سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا۔جاں بحق افراد کا تعلق نواب شاہ کے نواحی علاقے سے تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement