تازہ ترین

پورٹ قاسم مین گیٹ کے قریب ٹریلر درخت سے ٹکرا گیاجس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،حادثے میں ٹریلر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔  جاں بحق ڈرائیور کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے ،لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

Leave A Comment

Advertisement