تازہ ترین

پمزہسپتال آتشزدگی واقعے پر ضلعی انتظامیہ نے 8رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔  انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کریں گے،کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے ڈی جی اور ایس پی سٹی کمیٹی میں شامل  ہیں، اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن اور ڈی جی سی ڈی اے بھی کمیٹی میں شامل  ہیں،انکوائری کمیٹی تحقیقات کے بعد24گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

آج صبح اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔

Leave A Comment

Advertisement