تازہ ترین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 26 ہزار 64 روپے پر آگیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 8 ہزار 64 روپے تک پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس سونا 7 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 746 ڈالر پر آگیا۔