انمول عرف پنکی کیس میں ایس ایس پی سٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پنکی کیس کی وجہ سے ایس ایچ او گارڈن ، ایس آئی او گارڈن اور آئی او پہلے ہی معطل ہو چکے ہیں۔ پنکی کیس میں دو خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی معطل کیا گیا ہے جب کہ ایس ایس پی سٹی  کو معطل کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

 جاوید عالم اوڈھو بھی پریس کانفرنس میں اِس بات کا عندیہ دے چکے ہیں کہ کئی معتبر افراد اِس اہم  کیس میں سامنے آسکتے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement