اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ثناء یوسف کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کو 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر آج ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement