سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوگئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی۔