اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج مثبت رجحان ریکارڈ کیا جا رہاہے جبکہ امریکی ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام دیکھا جارہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 468 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 81ہزار 866پر ٹریڈ کررہاہے۔