جیکب آباد: تالاب میں ڈوبنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق
جیکب آباد کے گاؤں نصیر سمیجو میں 2 کمسن بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچیوں کی لاشیں تالاب سے نکال لی گئی ہیں۔جاں بحق بچیوں میں 5 سالہ عائشہ اور 8 سالہ سویرا شامل ہیں۔دونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں۔
Leave A Comment