تازہ ترین

لاہور کے علاقے چوک بابا اعظم اچھرہ میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔مزدور عمارت سے گرنے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا۔جاں بحق مزدور کی شناخت 22 سالہ ماجد حسین ولد جان محمد کے نام سے ہوئی، جس کی لاش پولیس کے حوالے کردی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement